سپریم کورٹ آف پاکستان نےآئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو عہدے پر برقرار رکھنے کا حکم جاری کر تے ہوئے وفاق کو اقدامات اٹھانے سے روک دیا۔

سپریم کورٹ نے آئی جی سندھ کی تقرری سے متعلق سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ برقراررکھااور کہا کہسندھ میں آئی جی کی تقرری کامعاملہ عدالت کےفیصلے سےمشروط ہوگا ۔

سپریم کورٹ کے بیان کے مطابق آئی جی سندھ کی تقرری پروفاقی حکومت کےکسی اقدام کی کوئی حیثیت نہیں ہوگی،اےڈی خواجہ کو سندھ میں تبادلے کا مکمل اختیار ہوگا۔

SHARE

LEAVE A REPLY