آسیہ بی بی بیرون ملک چلی گئی۔ سفارتی ذرائع کے مطابق آسیہ بی بی آزاد شہری ہے، مرضی سے بیرون ملک گئی۔
سفارتی ذرائع کے مطابق آسیہ بی بی کس ملک گئیں یہ ابھی ظاہر نہیں کیا جاسکتاتا ہم مبینہ طور پر انکے کینڈا جانے کی اطلاعات ہیں
آسیہ بی بی کو سپریم کورٹ نے ناموس رسالت کیس میں بری کیا تھا۔












