اسرائیلی وزیر دفاع یواو گیلنٹ کا کہنا ہے کہ حماس کے ساتھ یہ مختصر وقفہ ہے، وقفہ ختم ہوگا تو لڑائی شدت سے دوبارہ شروع ہوجائے گی۔

اسرائیلی فوجیوں سے خطاب کرتے ہوئے یواو گیلنٹ نے کہا کہ ہم مزید یرغمالیوں کی رہائی کے لیے دباؤ ڈالیں گے۔

انہوں نے کہا کہ لڑائی مزید دو ماہ اور جاری رہنے کی توقع ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY