نیب ریفرنس: اسحاق ڈار کے خلاف مزید 2 گواہوں کے بیانات قلمبند

0
730

گواہ نعیم کا تعلق ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن جبکہ گواہ ظفر اقبال کا تعلق نیب لاہور کے بینکنگ ایکسپرٹ سے ہے۔

 اسحاق ڈار کے نیب ریفرنس میں استغاثہ کے گواہ محمد نعیم اور ظفراقبال نے بیان قلمبند کرا دیا۔ گواہ نعیم کا تعلق ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن جبکہ گواہ ظفر اقبال کا تعلق نیب لاہور کے بینکنگ ایکسپرٹ سے ہے۔

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر اسحاق ڈار کے خلاف نیب ریفرنس کیس کی سماعت کررہے ہیں، گواہ نیب لاہور ظفر اقبال نے بتایا کہ 15 اگست کو نیب لاہور کی جانب سے خط موصول ہوا، 22 اگست نیب لاہور میں پیش ہو کر بیان ریکارڈ کرایا۔

SHARE

LEAVE A REPLY