کراچی میں مقیم معروف افسانہ نگار غزالہ رشید کا افسانوی مجموعہ”نہاں اور عیاں” سیوا پبلی کیشنز لاہور کے زیر اہتمام شائع ہو گیا ہے

انکے اس افسانوں کے مجموعے کی تقاریب اجرا کراچی،ملتان،لاہور،اسلام آباد،واہ ٹیکسلا اور فیصل آباد میں ہو رہی ہیں جسکی تفصیل جلد ہی شائع ہو جائے گی

عالمی اخبار غزالہ رشید کو انکے افسانوں کے مجموعے “نہاں اور عیاں” کی اشاعت پر مبارکباد پیش کرتا ہے

SHARE

LEAVE A REPLY