افغان صوبےغزنی میں طالبان اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان مقابلے میں پندرہ طالبان ہلاک اور سولہ زخمی ہوگئے۔
ترجمان گورنرغزنی کے مطابق طالبان نے گذشتہ رات صوبے غزنی کے ضلع گرو Giru میں سیکیورٹی چیک پوسٹوں پر حملہ کیا، سیکیورٹی فورسزسے مقابلے میں پندرہ طالبان حملہ آور ہلاک اور سولہ زخمی ہوئے جبکہ مقابلے میں تین افغان فوجی بھی زخمی ہوئے۔
ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے حملے میں سات افغان پولیس اہلکاروں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔
سیکیورٹی فورسز کے درمیان مقابلے میں پندرہ طالبان ہلاک اور سولہ زخمی ہوگئے۔