سعودی عرب میں منکی پاکس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا، محکمہ صحت

0
949

سعودی محکمہ صحت نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں منکی پاکس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا۔

سعودی پبلک ہیلتھ اتھارٹی نے اپنے بیان میں کہا کہ صحتِ عامہ کو درپیش ممکنہ خطرات سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں۔

سعودی پبلک ہیلتھ اتھارٹی کے مطابق وائرس کی نگرانی اور پھیلاؤ کو روکنے کے لیےاقدامات کیے جارہے ہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY