دہلی میں ٹوئن ٹاور کا انہدام ,رپورٹ: ظفر معین بلے جعفری

0
1324

Noida/Delhi India نوئیڈا دہلی بھارت
میں

Twin Towers

دو بڑی عمارتوں کو عدالتی حکم نامے کے تحت منہدم کردیا گیا ۔ عمارتوں کے انہدام کا دورانیہ آٹھ
سے دس سیکنڈ بتایا جاتا ہے جبکہ کچھ ہی عرصہ قبل پاکستان کے شہر کراچی میں تقریباً بیالیس سپاٹ مینٹس پر مشتمل رہائشی عمارت کا انہدام نے بھی عدالیہ کے فیصلے پر بہت سے سوال اٹھائے گئے تھے اور سوال اٹھانے سے زیادہ کچھ ممکن بھی نہیں تھا کیونکہ اس فیصلے سے ذرا پہلے عدلیہ نے ہی عمران نیازی ایکاز سینکڑوں ہزاروں ایکڑوں پر پھیلی ہوئی مبینہ غیر قانونی رہائش گاہ بنی گالہ کو محض چند لاکھ کا جرمانہ کرکے قانونی قرار دے دیا تھا

یہ وہی عمران نیازی ہیں جو فرماتے ہیں کہ قانون کی نظر میں سب برابر ہیں اور بقول علامہ مفتی طارق جمیل کے حضرت عمران نیازی صاحب صادق اور امین ہیں

SHARE

LEAVE A REPLY