سعودی فورسز نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض سمیت ملک پر داغے گئے 7 میزائل حملے ناکام بنا دیئے ۔

عرب میڈیا کے مطابق بیلسٹک میزائل یمن سے حوثی باغیوں کی جانب داغے گئے تھے ۔سعودی فضائیہ نےتمام 7 میزائل مارگرائے۔

ایک حملے میں مصری شہری ہلاک اور 2افراد زخمی ہوئے، 3میزائل ریاض،2نجران،1خمیس مشیط اورایک کازان پرفائرکیےگئے،ساتوں میزائلوں کوسعودی ایئرڈیفنس سسٹم کےذریعےتباہ کیےگئے

SHARE

LEAVE A REPLY