کویت میں ٹریفک کا المناک حادثہ

0
846

کویت آبادی اور رقبے کے لحاظ سے بہت چھوٹا ملک ھے تیل کئ دولت سے مالا مال اس ملک میں دنیا کے مختلف ممالک سے ھزاروں محنت کش بھی آتے ھیں جو اپنے ملکوں میں اہنی محنت سے کمایا پیسہ بھیجتے ھیں اج کویت میں ایک
الم ناک حادثے میں پندرہ سے زائد ورکرز کی موت پر دل بہت افسردہ ھے
کمپنی کی دو بسیں ان مزدورں کو لیکر جارھی تھیں کہ بسوں میں تصادم کے باعث بہت سارے ورکر موقعہ پر ھی دم توڑ گیے
کویت میں تیز رفتاری کے باعث ھر ایک گھنٹے میں چھ ٹریفک کے حادثات ھوتے ھیں اور زیادہ تر حادثات موبایل کے باعث اور تیز رفتاری کے باعث ھوتے ھیں
خلیج کی ان ریاستوں میں مزدورں کے ساتھ بہت برا سلوک کیا جاتا ھے
زیادہ تر ان مزدورں یا ورکرز کو لیبر کیمپ میں رکھا جاتا ھے حادثے میں جاں بحق ھونے والے ورکرز کی موت پر
دل بہت گرفتہ ھے ٹریفک حادثات اکثر ڈرائیور کی لاپرواہی کی وجہ سے بھی ھوتے ھیں
کویت میں ایسے خونی حادثات کی روک تھام کے لیے ٹریفک کے قوانین کو بہتر بنایا جاے تیز رفتاری پر پابندی لگای جاے
کویت میں ھر گھنٹے میں چھ کار ایکسیڈنٹ ھوتے ھیں

شاہین اشرف علی

SHARE

LEAVE A REPLY