ڈی جی نیب نے کہا ہے کہ احد چیمہ پیراگون کے معاملات میں براہ راست ملوث رہے ہیں

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ان کا کہنا تھا کہ احد چیمہ کے اہلخانہ کے بینک اکائونٹس میں چند روز میں غیر معمولی اضافہ ہوا تھا اس کے علاوہ سعد رفیق کی اراضی کے لین دین میں شکوک و شبہات پائے جاتے ہیں۔

سلیم شہزاد نے کہا کہ نیب کی تحقیقات جاری ہیں اور چند روز میں دونوں بھائیوں کے حوالے سے اہم انکشافات سامنے آنے کی امید ہے

SHARE

LEAVE A REPLY