لندن میں کیفے پر ایک شخص نےنواز شریف پر حملے کی کوشش کی

0
779

لندن میں کیفے پر ایک شخص نے قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف پر حملے کی کوشش کی جس میں وہ محفوظ رہے۔

سابق وزیراعظم نواز شریف اپنے دو گارڈز کے ہمراہ کیفے میں موجود تھے کہ ملزم نے ان پر حملہ کیا۔

رپورٹس کے مطابق حملے میں نواز شریف کی گاڑی کو نقصان پہنچا ہے، پولیس نے موقع پر ملزم کو گرفتار کرلیا۔

SHARE

LEAVE A REPLY