یروشلم میں امریکی سفارت خانے کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا

0
749

یروشلم میں امریکی سفارت خانے کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے اس متنازعہ فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’یروشلم ہی اسرائیل کا حقیقی دارالحکومت‘ ہے۔

دوسری جانب اسرائیلی وزیراعظم نے اس امریکی فیصلے کی تعریف کرتے ہوئے آج کے دن کو ’تاریخی‘ قرار دیا ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ یروشلم ان کا ’ابدی اور غیر منقسم دارالحکومت‘ ہے۔

انہوں نے کہا کہ امریکی صدر کے اس فیصلے کو کئی نسلوں تک یاد رکھا جائے گا۔

SHARE

LEAVE A REPLY