سعودی عرب نے اسرائیل میں امریکی سفارت خانے کی منتقلی کو مسترد کر دیا ہے۔

سعودی وزراء کی کونسل کے ایک بیان میں کہا گیا کہ امریکی سفارت خانے کی تل ابیب سے منتقلی یروشلم کے فلسطینی عوام کے تاریخی حقوق کے خلاف تعصب کو ظاہر کرتی ہے۔

سعودی عرب کا شمار امریکا کا حلیف ممالک میں ہوتا ہے۔  یروشلم میں نئے امریکی سفارت خانے کا افتتاح ہوا ہے

SHARE

LEAVE A REPLY