نوشہرہ میں کچہری چوک کے قریب مبینہ خودکش دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 14 زخمی ہو گئے۔

ڈی پی او نوشہرہ ندیم بخاری کے مطابق خودکش حملہ آور نے فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا۔

عینی شاہدین کے مطابق خودکش حملہ آور موٹرسائیکل پر سوار تھا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے میں 14 افراد زخمی ہوئے جن میں سے 12 کو سی ایم ایچ جبکہ 2 کو ڈی ایچ کیو سپتال منتقل کیا گیا ہے

SHARE

LEAVE A REPLY