بتیس ہزار فٹ کی بلندی,جہاز کی ونڈ اسکرین ٹوٹ گئی

0
57

چین میں بتیس ہزار فٹ کی بلندی پر پرواز کے دوران جہاز کی ونڈ اسکرین ٹوٹ گئی ۔

طیارے کے کاک پٹ کی ونڈ اسکرین ٹوٹی تو تیز ہوا نے پائلٹ کو باہر کھینچا ، تاہم سیٹ بیلٹ نے اس کی زندگی بچالی۔

ہنگامی لینڈنگ کے وقت جہاز کے ٹائر بھی پھٹ گئے ، پائلٹ کی حاضر دماغی اور مہارت نے ایک سو سترہ زندگیاں بچالیں ۔

SHARE

LEAVE A REPLY