مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سیکیورٹی فورسز نے ریاستی دہشت گردی میں مزید 5 کشمیریوں کو شہید کر دیا۔
بھارتی فوج نے ضلع کپواڑا میں پانچ کشمیری نوجوان کو ٹنگڈار کے علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران شہید کیا۔
ذرائع کے مطابق علاقے میں بھارت کی قابض فوج کا سرچ آپریشن جاری ہے۔












