اٹلی کے نومنتخب وزیر اعظم نے اپنے طریقہ عمل سے سب کو حیران کردیا۔
تریپن سالہ وزیراعظم بننے کے فوری بعد اپنی پہلی ملاقات میں جانے کیلئے لگژری گاڑی کے بجائے ایک ٹیکسی کا انتخاب کیا۔نو منتخب وزیر اعظم کو ٹیکسی میں سفر کرتے دیکھ کر ہر کوئی حیران رہ گیا جبکہ سوشل میڈیا پر بھی ان کی سادگی کے کافی چرچے ہیں۔













