پیرس میں حقیقی اسپائیڈر مین جان پر کھیل گی

0
756

 پیرس میں حقیقی اسپائیڈر مین بچے کو بچانے کے لیے اپنی جان پر کھیل گیا۔

افریقی نژاد مسلم نوجوان بالکونی سے بچے کو لٹکتا دیکھ کر تیس سیکنڈ میں چوتھی منزل تک چڑھ گیا، بچے کی جان بچانے والا 22 سالہ محمد غسام پیرس کا ہیرو بن گیا۔

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے محمد غسام کو فرانس کی شہریت دینے کا اعلان کردیا جبکہ پیرس کے میئر نے محمد غسام کو ’’اسپائیڈر مین‘‘ کا خطاب دیا ہے ۔

محمد غسام بہتر مستقبل کی تلاش میں اپنا ملک مالی چھوڑ کر فرانس آیا ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY