تھر ڈیزرٹ جیپ ریلی میر نادر مگسی نے جیت لی

0
1303

تھر ڈیزرٹ جیپ ریلی میر نادر مگسی نے جیت لی، جبکہ خواتین کیٹیگری میں عنبرین نے کامیابی حاصل کی ہے۔

ایونٹ کے اختتام پر وزیرِ کھیل سردار محمد بخش مہر نے فاتحین میں انعامات تقسیم کیے۔

اس موقع پر سندھ حکومت کی جانب سے ریلی کو سالانہ کلینڈر میں شامل کرنے اور اگلے سال گھوٹکی میں کرانے کا اعلان کیا گیا۔

SHARE

LEAVE A REPLY