گوئٹے مالا میں فوئیگو آتش فشاں سے لاوا ابلنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ حکام نے بتایا کہ لاوے کی زد میں آ کر اب تک انہتر شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔ اب تک بہت کم ہلاک شدگان کی شناخت ہو سکی ہے۔

متعدد افراد کے بدستور لاپتہ ہونے کی وجہ سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔ رواں برس کے دوران دوسری مرتبہ یہ آتش فشاں پھٹا ہے۔ فوئیگو پہاڑ کے قریب واقع دیہات خالی کرا لیے گئے ہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY