تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شفقت محمود نے کہا ہے کہ پارٹی ٹکٹ کے لئے ایک ہزار سے زائد امیدواروں نے درخواستیں دیں،تمام لوگوں کو ٹکٹ دینا ممکن نہیں تھا ۔

ایک بیان میں شفقت محمود نے کہا کہ تحریک انصاف نے میرٹ پر امیدواروں کو ٹکٹ تقسیم کیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ تحریک انصاف کے ورکرز عمران خان کے نظریے کے مطابق کام کریں گے۔

SHARE

LEAVE A REPLY