سعودی عرب روس کے ساتھ مل کر کام کرنا جاری رکھنا چاہتا ہے، سعودی ولی عہد

0
32

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ سعودی عرب تیل کی عالمی منڈی میں روس کے ساتھ تعاون جاری رکھنا چاہتا ہے کیونکہ یہ تعاون پوری دنیا کے لیے فائدہ مند ہے۔

پوٹن نے ماسکو میں ہونے والی اس ملاقات میں سعودی عرب کے ولی عہد کو بتایا کہ فٹبال ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں ان کی شرکت پر انہیں خوشی ہوئی ہے۔

فیفا ورلڈ کپ کا افتتاحی میچ جمعرات کو روس اور سعودی عرب کی ٹیموں کے درمیان کھیلاگیاا۔

SHARE

LEAVE A REPLY