صدر مملکت کا کورونا ٹیسٹ منفی آنے پر ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا

0
516

صدر مملکت آصف علی زرداری کا کورونا ٹیسٹ منفی آنے پر ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔

صدر مملکت کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں بتایا کہ صدر مملکت آصف علی زرداری کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا ہے، ان کی انفیکشن ڈیزیز ماہرین کے زیر علاج ہیں جہاں ان کی فزیوتھراپی کی جارہی ہے۔

ڈاکٹر عاصم کا مزید کہنا تھا کہ مطابق آصف علی زرداری کی فزیوتھراپی جاری رہے گی اور باقاعدہ سے چیک اپ بھی کیا جائے گا۔

SHARE

LEAVE A REPLY