فٹبال ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں سربیا نے کوسٹاریکا کو 1-0 سے ہرادیا ہے۔

روس میں جری دنیائے فٹبال کے سب سے بڑے ایونٹ کے گروپ ای کا میچ سربیا اور کوسٹاریکا کے درمیان کھیلا گیا ۔

دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے کے گول پوسٹ پر حملے کئے متعدد کوششوں کے بعد سربین ٹیم کھیل کے 56ویں منٹ میں گول کرنے میںکامیاب رہی ۔

سربیا کی طرف سے الیگزینڈر کولاراو نے گول کرکے اپنی ٹیم کو برتری دلادی جو میچ کے اختتام تک برقرار رہی ۔

SHARE

LEAVE A REPLY