عالمی اخبار نمائیندہ سلام آباد
ڈی جی ریڈیو طاہر حسن کی ادارے کے ملازمین اور پنشنرز کے ساتھ فرعون جیسا سلوک دن بدن شدت اختیار کرتا چلا جا رہا ہے اور حیرت تو حکومت کے ساتھ ساتھ وزارت اطلاعات اور وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب پر ہے جنہوں نے اپنے ذاتی مفادات کے لیئے اس نابغے کو پال رکھا ہے
اس شخص کی تازہ ترین نااہلی نے وزیراعظم کا مذاق بنوا دیا
بڑے افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ ایک دن پہلے وزیراعظم نے ریڈیو پشاور کا دورہ کیا اور اگلے ہی دن ایچ پی ٹی ٹو ریڈیو پشاور کا بجلی کا میٹر کاٹ دیا گیا
کوئی ہے حکومت میں جو اس فرعون کا محاسبہ کر سکے۔
یہ نااہل ڈی جی ریڈیو طاہر حسن ملازمین کو کیڑے مکوڑے سمجھتا ہے اور ادارے کو اپنے زاتی کاروباری شراکت داروں کے ہاتھ بیچنے کے منصوبے پر کار بند ہے













