سائنس دان, ایڈز کے علاج کی خوش خبری

0
846

ہانگ کانگ کے سائنس دانوں نے نئی ریسرچ میں ایڈز کے علاج کی خوش خبری سنادی۔

ہانگ کانگ یونیورسٹی کے ایڈز انسٹی ٹیوٹ میں ریسرچرز کی ایک ٹیم نے نئی تحقیق میں کہا ہے کہ نئے اینٹی باڈی ایڈز وائرس کو کنٹرول کرنے اور متاثرہ سیلز خارج کرنے میں مدد گار ثابت ہوسکتے ہیں۔

مریض اینٹی باڈیز کے انجکشن باقاعدگی سے لیتے رہیں تو ایڈزوائرس کا لیول انتہائی کم ہوجائے گا۔

SHARE

LEAVE A REPLY