نگراں حکومت نے چیئرمین بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ماروی میمن کو ہٹانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق نگراں وزیراعظم جسٹس(ر) ناصر الملک نے ماروی میمن کو ہٹانے کی سمری صدر مملکت ممنون حسین کو بھجوادی ہے ۔

ذرائع کے مطابق نگراں حکومت نے ماروی میمن کو ہٹانے کا فیصلہ مختلف سیاسی حلقوں کی تنقید کے باعث کیا ہے ۔

SHARE

LEAVE A REPLY