ن لیگی رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان ایک ایٹمی قوت ہے جو کسی اناڑی کے حوالے نہیں کہا جاسکتا۔

نارووال میں انتخابی جلسے سے خطاب میں احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان کے عوام کا مقدر آئین، جمہوریت اور ووٹ کی عزت میں ہے۔

ان کا کہناتھاکہ پاکستان میں کوئی ایک روپیہ کی سرمایہ کاری کے لیےتیارنہیں تھا، نوازشریف کی بدولت چین نےسی پیک میں اربوں ڈالرکے منصوبے لگائے۔

SHARE

LEAVE A REPLY