ویت نام میں بارشوں کے بعد سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک،12 لاپتہ ہوگئے۔

ویت نام کے شمالی پہاڑی علاقے میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال کا سامنا ہے ، حکام کے مطابق طوفانی بارشوں کے باعث گھروں، فصلوں اور دیگر انفراسٹرکچر کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

طوفان اور سیلاب کے نتیجے میں 6.1 ملین امریکی ڈالرز کے برابر نقصانات ہوئے ہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY