سندھ ہائی کورٹ لاڑکانہ سرکٹ بینچ نے نثار کھوڑو کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے۔

سندھ ہائی کورٹ لاڑکانہ سرکٹ بینچ نےاپلیٹ کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے رہنما پی پی نثار کھوڑو کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے ہیں جس کے بعد انہوں نے فیصلے کےخلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان کیا ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY