آئی جی پولیس پنجاب کلیم امام نے ایک ایس ایس پی ، 3 ایس پیز اور 10 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے ۔

سینٹرل پولیس آفس سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق محمد کاشف کو ایس ایس پی انٹیلی جینس اسپیشل برانچ پنجاب اور صہیب اشرف کو ایس ایس پی سی ٹی ڈی لاہور تعینات کیا گیا ہے ، میاں خان کو ایس پی سی ٹی ڈی شیخوپورہ اور ندیم عباس کو ایس ایس پی انویسٹی گیشن فیصل آباد لگایا گیا ہے۔

نوٹی فکیشن کے مطابق پنجاب کے 10 اضلاع میں ایس ڈی پی اوز کو بھی تبدیل کر دیا گیا ہے ۔

SHARE

LEAVE A REPLY