گاڑی کے نیچے دس میٹر لمبا اژدھا آگیا

0
1330

انڈونیشیا کے جزیرے پر جنگل کے درمیان میں سے گزرنے والی سڑک پر ایک انوکھا اور رونگھٹے کھڑے کر دینے والا واقعہ پیش آیا جس میں تیز رفتاری سے سفر کرتی گاڑی کے نیچے اچانک دس میٹر لمبا اژدھا آگیا۔

گاڑی کے نیچے پھنسے اژدھے کو دیکھ کر ڈرائیور کے ہوش ہی اڑگئے تاہم مقامی افراد نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر اژدھے کی مدد کا فیصلہ کیا۔

ان لوگوں نے ملکر اژدھے کو گاڑی کے نیچے سے بمشکل نکالا اور اسے جنگل کی طرف چھوڑ دیا ۔

SHARE

LEAVE A REPLY