ن لیگ کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز نے پنجاب میں حکومت بنانے کا اعلان کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہماری کارکردگی کی وجہ سے عوام نے ہمیں ووٹ دیئے، ن لیگ پنجاب کی سب سے بڑی پارٹی بن کر ابھری ہے۔

عام انتخابات کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ تحفظات کے باوجود چاہتے ہیں ملک میں جمہوریت پھلے پھولے۔ عمران خان نے کافی اچھی باتیں کی ہیں لیکن ان پرعمل کرنا پڑے گا۔

SHARE

LEAVE A REPLY