Published on: 28 Jul 2018
جاپان میں دنیا کے معمر ترین شخص ماسازو نوناکا نے حال ہی میں اپنی 113 ویں سالگرہ خوب جوش وخروش سے منائی۔
5جولائی1905کو جاپان میں جنم لینے والے ماسازوکو اس موقعے پر مزیدار کیک پیش کیا گیا جو انہوں نے خوب مزے سے کھایا جبکہ درجنوں مہمان اور ان کے قریبی رشتہ دار بھی دنیا کے معمر ترین شخص کی سالگرہ کی خوشیاں منانے ان کے پاس موجود تھے۔
واضح رہے کہ ماسازو نام دنیا کے زندہ معمر ترین شخص کی حیثیت سے گینز ورلڈ ریکارڈ بک میں بھی شامل ہے











