گلیاں ہو جانڑ سُنجیاں وچ مرزا یار پھرے۔صفدر ھمدانی

0
826

نواز شریف جیل میں

آصف رزداری گرفتار

حمزہ شہباز گرفتار

شہباز شریف عنقریب گرفتار ہو گا

بہت سے باہر بھاگ گئے

کتنے ہی نیب کے عقوبت خانوں میں

ججز کے خلاف ریفرنس

اور اور اور

گلیاں ہو جانڑ سنجیاں وچ مرزا یار پھرے

 

 

کامیاب حکومت ،ناکام حکومت یا خوفزدہ حکومت

صفدر ھمدانی

SHARE

LEAVE A REPLY