کنٹرولر جاوید اختر نے ریڈیو پاکستان لاہور کے اسٹیشن ڈائریکٹر کا عہدہ سنبھال لیا۔

0
788

کنٹرولر جاوید اختر نے چودہ اپریل2023 کو ریڈیو پاکستان لاہور کے اسٹیشن ڈائریکٹر کی حیثیت سے اپنا عہدہ سنبھال لیا۔

قومی ورثے کی حیثیت کے حامل نشریاتی مرکز لاہور ریڈیو اسٹیشن کے نئے اسٹیشن ڈائریکٹر جاوید اختر نے مصطفی کمال کی ریٹائرمنٹ کے بعد چودہ اپریل2023 کو ریڈیو پاکستان لاہور کے اسٹیشن ڈائریکٹر کی حیثیت سے اپنا عہدہ سنبھال لیا۔

لاہور ریڈیو کی نشریاتی تاریخ میں جاوید اختر کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ اور انکی اہلیہ نزاکت شکیلہ پہلے میاں بیوی ہیں جو ایک ہی نشریاتی مرکز کے سربراہ کے طور پر خدمات سرے انجام دینے والے ہیں

جاوہد کی اہلیہ نزاکت شکیلہ لاہور ریڈیو کی پہلی خاتون سربراہ تھی جنہوں نے دواگست 2017 تا 7اکتوبر 2022  ایس ڈی لاہور کے طور پر کام کیا

جاوید اختر کی پیشہ وارانہ زندگی پر ایک نظر

ایم ایس سی جاوید نے زرعی یونیورسٹی فیصل آباد سے کیا

۔
مارچ1987
ریڈیو پاکستان میں ملازمت کا آغاز بحیثیت پروگرام پروڈیوسر

بیس جون1987

یکم جنوری 1988کو ریڈیو پاکستان کویٹہ میں پہلی پوسٹنگ

مارچ 1990میں ریڈیو پاکستان کویٹہ سے ریڈیو پاکستان ملتان تبادلہ ھوا۔

نومبر1990میں ریڈیو پاکستان ملتان سے ریڈیو پاکستان فیصل
آباد ٹرانسفر ھو گئی
سینیئر پروڈیوسر کے عہدے پر 1995میں ترقی ھو گئی اس دوران جو پروگرام ترتیب د یےأن میں قابل ذکر درج ذیل ھیں

OB coverage including Vvip,s
Youth program
Religious prog
Sports prog
Current affair

Disc jockey prog

اور بہت سے پروگرام جو صدر دفتر سے تفویض ھوتے رھے

پروگرام مینجر کے عہدے پر ترقی 2007میں ہوئی

اس دوران مختلف چینلز پر بحثیت انچارج خدمات سر انجام دیں۔2015 میں بحثیت ڈپٹی کنٹرولر ترقی ھوئی۔اس دوران ریڈیو پاکستان لاہور کے مختلف چینلز پر بحثیت انچارج ذمہ داریاں ادا کیں جن میں

News and current affair channel
Fm 94 (Virsa)(dhanak)(sports)
Fm101
CPU Lahore

جن پروگراموں کی طرف خصوصی رجحان ھے أس میں سپورٹس اور کرنٹ افئیر قابل ذکر ھیں

سپورٹس کے سلسلے میں لاھورمیں منعقد انٹرنیشنل کرکٹ میچز کی لائیو کوریج کی۔
تین جولائی2023 کو کنٹرولر پروگرام کے عہدے پر ترقی دے دی گئی
اور انچارج ایف ایم ایک سو ایک لاھور کی ذمہ داری سونپی گئی

اور اب چودہ اپریل2023 کو ریڈیو پاکستان لاہور کے اسٹیشن ڈائریکٹر کی حیثیت سے اپنا عہدہ سنبھال لیا۔

SHARE

LEAVE A REPLY