محکمہ موسمیات نے آج چاند کے دیدار کی پیش گوئی کر دی، سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آ گیا ہےجس کے بعد آج وہاں‌ یکم ذوالحجہ ہے جبکہ منگل21 اگست عیدالاضحٰی کا پہلا دن ہو گا۔

پاکستان میں ذوالحج کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا، عیدالاضحیٰ 22 اگست کو ہونے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں آج ذوالحج کا چاند نظر آنے کا قوی امکان ہے جس کے بعد عیدالاضحیٰ 22 اگست کو ہو گی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے بھی چاند دیکھنے کیلئے اجلاس آج طلب کرلیا ہے۔ دوسری طرف سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ کا چاند نظر آ گیا ہے جہاں ذوالحج کا آج پہلا دن ہے اور منگل 21 اگست کو عیدالاضحیٰ کا پہلا دن ہو گا۔

SHARE

LEAVE A REPLY