ناسا کا خلائی مشن، سورج پر ’کمند‘ ڈالنے نکل پڑا

0
943

Published on: 13 Aug 2017

ناسا نے سورج کے کرونا کہلانے والے بیرونی ایٹموسفیئر کی جانب ایک خلائی مشن روانہ کر دیا ہے۔ امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے کے مطابق پارکر سولر پروب نامی یہ روبوٹک جہاز ایک چھوٹی کار جتنا ہے۔

یہ مشن سورج سے پھوٹنے والی تاب کاری اور انتہا درجے کی حدت کو برداشت کرتے ہوئے اپنا کام کرے گا ۔ سورج سے فقط چھ ملین کلومیٹر دوری سے اس کے ’کرہء ہوائی‘ اور ’شمسی ہواؤں‘ کی تصاویر بنائے گا۔ واضح رہے کہ سورج اور زمین کے درمیان فاصلہ ڈیڑھ سو ملین کلومیٹر کے برابر ہے

SHARE

LEAVE A REPLY