پولیس اورایف سی نےعمران خان اور شیخ رشید کی رہائش گاہ کو گھیر لیا

0
510

پولیس اورایف سی نےعمران خان اور شیخ رشید کی رہائش گاہ کو گھیر لیا ہے، جسے نظر بندی قرار دیا جا رہا ہے، تاہم ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ نظربندی کے احکامات جاری نہیں کیے گئے صرف سیکیورٹی کے اقدامات کیے جارہے ہیں۔

حکومت نے مظاہرین سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ کرلیا ہے

پولیس اورایف سی نےعمران خان اور شیخ رشید کی رہائش گاہ کو گھیر لیا ہے، جسے نظر بندی قرار دیا جا رہا ہے، تاہم ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ نظربندی کے احکامات جاری نہیں کیے گئے صرف سیکیورٹی کے اقدامات کیے جارہے ہیں۔

حکومت نے مظاہرین سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور قانون پوری قوت سے حرکت میں آرہا ہے

ایک اور اطلاع کے مطابق اسلام آباد کے قریب واقع عران خان کی رہائش گاہ میں پولیس اور ایف سی اہلکار عمران خان کی رہائش گاہ سے پیچھے ہٹ گئے ہیں۔

پولیس اور ایف سی اہلکار عمران خان کی رہائش گاہ سے 300فٹ کے فاصلے پر چلے گئے ہیں، جبکہ پولیس اورایف سی کی 6بسیں اب بھی بنی گالہ میں موجود ہیں ۔

اس کے علاوہ کارکنوں کی بڑی تعداد اس وقت بھی عمران خان کی رہائش گاہ میں موجود ہے

اور قانون پوری قوت سے حرکت میں آرہا ہے

ایک اور اطلاع کے مطابق اسلام آباد کے قریب واقع عران خان کی رہائش گاہ

پولیس اورایف سی نےعمران خان اور شیخ رشید کی رہائش گاہ کو گھیر لیا ہے، جسے نظر بندی قرار دیا جا رہا ہے، تاہم ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ نظربندی کے احکامات جاری نہیں کیے گئے صرف سیکیورٹی کے اقدامات کیے جارہے ہیں۔

حکومت نے مظاہرین سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور قانون پوری قوت سے حرکت میں آرہا ہے

ایک اور اطلاع کے مطابق اسلام آباد کے قریب واقع عران خان کی رہائش گاہ میں پولیس اور ایف سی اہلکار عمران خان کی رہائش گاہ سے پیچھے ہٹ گئے ہیں۔

پولیس اور ایف سی اہلکار عمران خان کی رہائش گاہ سے 300فٹ کے فاصلے پر چلے گئے ہیں، جبکہ پولیس اورایف سی کی 6بسیں اب بھی بنی گالہ میں موجود ہیں ۔

اس کے علاوہ کارکنوں کی بڑی تعداد اس وقت بھی عمران خان کی رہائش گاہ میں موجود ہے

میں پولیس اور ایف سی اہلکار عمران خان کی رہائش گاہ سے پیچھے ہٹ گئے ہیں۔

پولیس اور ایف سی اہلکار عمران خان کی رہائش گاہ سے 300فٹ کے فاصلے پر چلے گئے ہیں، جبکہ پولیس اورایف سی کی 6بسیں اب بھی بنی گالہ میں موجود ہیں ۔

اس کے علاوہ کارکنوں کی بڑی تعداد اس وقت بھی عمران خان کی رہائش گاہ میں موجود ہے

SHARE

LEAVE A REPLY