پیٹرن چیف پاکستان کرکٹ بورڈ وزیر اعظم عمران خان نے گورننگ بورڈ کے 2 ارکان کی نامزد گی کا نو ٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔

نوٹی فکیشن کے مطابق احسان مانی اور اسد علی خان گورننگ بورڈ کے ارکان ہوں گے۔

حکام کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق احسان مانی اور اسد علی خان کی گورننگ بورڈ میں 3 برس کے لئے تقرری کی گئی ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY