پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ اسپنرمشتاق احمدنے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی پیشکش کو قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے،بنگلہ دیش بورڈ نے مشتاق احمد کو بولنگ کوچ کی پیشکش کی تھی۔

ذرائع کے مطابق بنگلادیش کرکٹ بورڈنے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ اسپنرمشتاق احمدسے بولنگ کوچ کے عہدے کے لئے رابطہ کیا تھاجبکہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نےجنوبی افریقا کے بلے باز گیری کرسٹن کے مشورے پر کوچ کی تھی تاہم مشتاق احمد نے بنگلادیش کی پیشکش قبول کرنے سے انکارکردیا

SHARE

LEAVE A REPLY