سعودی عسکری اتحاد نے الزام عائد کیا ہے کہ یمن میں فضائی حملوں سے متعلق اقوام متحدہ کی رپورٹیں ’غیرشفاف‘ ہیں۔

اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق حال ہی میں سعودی عسکری اتحاد کی ایک فضائی کارروائی میں کم از کم چھبیس بچے مارے گئے تھے۔

سعودی عسکری اتحاد کے مطابق وہ ایسی بعض رپورٹوں پر حیران ہیں، جو ’یکطرفہ‘ اور حوثی باغیوں کی کہانیوں پر مبنی ہیں۔ یمن کی جنگ میں اب تک پچاس ہزار افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY