پولیس کے مطابق واقعہ فرینکفرٹ کے ریلوے اسٹیشن پر پیش آیا ہے۔

حملہ آور چاقو سے مسلح تھا، جس نے ریلوے اسٹیشن پر موجود لوگوں کو نشانہ بنایا ہے۔ حملے میں زخمی افراد کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔

ان کی حالت اب خطرے سے باہر بتائی گئی ہے، حملے کے بعد حملہ آور فرار ہوگیا، جس کی تلاش جاری ہے، حملے کا مقصد بھی ابھی معلوم نہیں ہوسکا ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY