اسٹار وارز سیریز میں استعمال ہونے والی اشیاء نیلامی کیلئے پیش

0
35

ہالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم سیریز اسٹار وارز کی کڑی ریٹرن آف دی جیڈی میں استعمال ہونے والی لیزر گن اور دیگر اشیاء نیلامی کیلئے پیش کردی گئی ہیں۔

آئندہ مہینے لندن کے مقامی آکشن ہاؤس میںHan Soloکا کردار نبھانے والے ہیریسن فورڈ کی استعمال کردہ مشہور جیکٹ،کاسٹیومز،لیزر گن، ہیلمٹ اور کلہاڑی سمیت دیگر کئی نیلامی کیلئے پیش کی گئی ہیں

SHARE

LEAVE A REPLY