طے ہو گیا کہ صحت کے لئے واک ضروری ہے اب مسئلہ یہ ہے کہ کیا قینچی چپل پہن کر کی جائے یا باقاعدہ جاگرز پہننا ضروری ہوتے ہیں؟
………………..
سڑکیں بند کر کے طارق بٹ کے کاروبار کو کیسے متاثر کیا جا سکتا ہے ۔عمران خان ۔۔۔ دیکھا میرے کپتان کو میری کتنی فکر ہے ؟ میں صدقے۔
طارق بٹ












