یورپی پارلیمان نے گاڑیوں سے نکلنے والی ضرر رساں گیسوں کے اخراج میں آئندہ زبردست کمی کا اعلان کیا ہے۔ یورپی اراکین پارلیمان نے یورپ بھر میں سن دو ہزار تیس تک ایسی زہریلی گیسوں کے اخراج میں چالیس فیصد تک کمی لانے کے حق میں ووٹ دیا۔

اس منصوبے کے تحت یورپی مشترکہ منڈی میں آئندہ ایسی گاڑیاں لائی جائیں گی، جو کاربن ڈائی آکسائیڈ کی انتہائی کم یا نہ ہونے کے برابر مقدار خارج کرتی ہوں۔

SHARE

LEAVE A REPLY