عمران خان کیخلاف حنیف عباسی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

0
921

سپریم کورٹ نے حنیف عباسی کی عمران خان کے خلاف نظر ثانی کی درخواست سماعت کےلئے مقرر کردی ہے ۔

سابق رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی نے اپنے وکیل اکرم شیخ کی وساطت سے درخواست جمع کرائی تھی ۔

سپریم کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف درخواست 18 اکتوبر کو سماعت کےلئے مقرر کردی ہے ۔

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ کیس کی سماعت کرے گا ۔

SHARE

LEAVE A REPLY