سعودی عرب نے افغانستان کیلئے 3 کروڑ ڈالر امداد کا اعلان کیا ہے۔

ریاض سے عرب میڈیا کے مطابق یہ امداد افغان عوام کی فلاح و بہبود کیلئے خرچ کی جائے گی۔

عرب میڈیا نے مزید بتایا کہ امداد اسلامی ڈیولپمنٹ بینک کے زیر انتظام افغانستان ٹرسٹ فنڈ کو دی جائے گی۔

SHARE

LEAVE A REPLY