فرانس میں چاکلیٹ کا سالانہ میلہ

0
828

چاکلیٹ کے دیوانوں کیلئے تازہ خوشخبری یہ ہے کہ فرانس کے علاقے ایکز لیسبینز میں مزیدار چاکلیٹس کا میلہ سجایا گیا ہے جہاں موجود ہر شے دیکھ کر آپ کے منہ میں پانی بھر آئے گا۔

اس موقع پر چاکلیٹ تیار کرنیوالی کمپنیوں کی پراڈکٹس کیساتھ ساتھ مقامی افراد کی بنائی چاکلیٹس بھی رکھی گئی ہیں، صرف یہی نہیں بلکہ ماہر شیفس نے مختلف اقسام کی چاکلیٹ اور اس سے تیار کردہ دلچسپ مجسمے بھی تیار کئے ہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY